ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات میں ایکدم بڑا اضافہ

datetime 26  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے عوام پر پٹرول بم گرادیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 25روپے 58پیسے فی لٹراضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ اس اضافے کے بعد فی لٹر پٹرول کی قیمت 100 روپے 10 پیسے ہوگئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 21.31 روپے فی لٹر اضافہ ہوا ہے اور اب ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا ہو کر 101روپے 46 پیسے کا ہو گیا ہے۔ مٹی کا تیل بھی 23روپے 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد اب 59.06 روپے

فی لٹر ہو گیا ہے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 17روپے 84 پیسے اضافہ کیا گیا ہے اب لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 55 روپے 98 پیسے ہو گئی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی کھپت کم ہونے سے قیمتیں تاریخ کی کم تریں سطح پر پہنچ گئی تھیں جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی گئی تھی۔ ایک اور نجی ٹی وی چینلزکا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے ہی ہو جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…