سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والی 5سگی بہنیں پختونخوا کے رہائشی ملک رفیق کی پانچویں بیٹی بھی سول سروس کا حصہ بن گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں پانچ سگی بہنوں نے پاکستان کی اعلیٰ حکومتی سروس کا امتحان پاس کر کے مثال قائم کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گزشتہ روز 2019ء میں منعقدہ سی ایس ایس کے امتحانات کا حتمی نتیجہ سامنے آیا تو کامیاب قرار پانے والے خوش نصیب امیدواروں… Continue 23reading سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والی 5سگی بہنیں پختونخوا کے رہائشی ملک رفیق کی پانچویں بیٹی بھی سول سروس کا حصہ بن گئی






























