جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی افواج کورونا کی وباء کے ماحول کو کشمیریوں کی نسل کشی کیلئے استعمال کررہے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

بھارتی افواج کورونا کی وباء کے ماحول کو کشمیریوں کی نسل کشی کیلئے استعمال کررہے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف نے قابض بھارتی فوج کی جانب سے پانچ روز میں 14کشمیریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج کا ریاستی دہشت گردی کے تحت کشمیریوں کا قتل قابل مذمت ہے ،اقوام متحدہ کشمیریوں کی نسل… Continue 23reading بھارتی افواج کورونا کی وباء کے ماحول کو کشمیریوں کی نسل کشی کیلئے استعمال کررہے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

فرانزک رپورٹ مکمل ہوتے ہی آپ کو اس کا حساب دینا ہے ،کھا پی لیں، قوت مدافعت کا بہانہ ہر بار نہیں چلنے والا،شہباز گل کا شہباز شریف کو جواب 

datetime 27  اپریل‬‮  2020

فرانزک رپورٹ مکمل ہوتے ہی آپ کو اس کا حساب دینا ہے ،کھا پی لیں، قوت مدافعت کا بہانہ ہر بار نہیں چلنے والا،شہباز گل کا شہباز شریف کو جواب 

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل اور سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ٹویٹر میں آمنے سامنے آگئے ۔ شہباز گل نے اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کے  آٹا چینی بحران کی فرانزک رپورٹ شائع  ہونے میں تاخیر بارے  ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ  پبلیکیشن میں  تاخیر والی بات… Continue 23reading فرانزک رپورٹ مکمل ہوتے ہی آپ کو اس کا حساب دینا ہے ،کھا پی لیں، قوت مدافعت کا بہانہ ہر بار نہیں چلنے والا،شہباز گل کا شہباز شریف کو جواب 

’’رائز پنجاب ‘‘منصوبہ 2020کی منظوری ،فوری 50لاکھ افراد کو نوکریاں فراہمی ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

’’رائز پنجاب ‘‘منصوبہ 2020کی منظوری ،فوری 50لاکھ افراد کو نوکریاں فراہمی ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی ) پنجاب حکومت نے ’’رائز پنجاب ‘‘منصوبہ 2020کی منظوری دیدی جس کے تحت پنجاب میں فوری 50لاکھ افراد کو نوکریاں فراہم کرنے کے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں پنجاب کے مستقبل کی معاشی نمو کی… Continue 23reading ’’رائز پنجاب ‘‘منصوبہ 2020کی منظوری ،فوری 50لاکھ افراد کو نوکریاں فراہمی ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

ایک مرتبہ پھر نیب کے افسران اورمیں نے ایکدوسرے کو دیکھا ،کہا آپ بھی ٹھیک ہیں ہم بھی ٹھیک ہیں جائیں(ن ) کے رہنما میاں جاوید لطیف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی ٹیم کے سامنے پیش ہونے پر حیران کن ردعمل

علما ء کی مشاورت کے بغیر فیصلے ہوں گے تو ملک تصادم کی طرف جائیگا، وفاقی وزیر مذہبی امور نے انتباہ کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

علما ء کی مشاورت کے بغیر فیصلے ہوں گے تو ملک تصادم کی طرف جائیگا، وفاقی وزیر مذہبی امور نے انتباہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ علمائے کرام کی مشاورت کے بغیر فیصلے ہوں گے تو ملک تصادم کی طرف جائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ پاکستان سخت لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہے، ملک میں مزدور اور دہاڑی دار طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہورہاہے۔انہوں نے… Continue 23reading علما ء کی مشاورت کے بغیر فیصلے ہوں گے تو ملک تصادم کی طرف جائیگا، وفاقی وزیر مذہبی امور نے انتباہ کر دیا

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا مولانا طارق جمیل کیخلاف سوشل میڈیا پر تنقید پر شدید ردعمل دیدیا 

datetime 27  اپریل‬‮  2020

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا مولانا طارق جمیل کیخلاف سوشل میڈیا پر تنقید پر شدید ردعمل دیدیا 

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے مولانا طارق جمیل کیخلاف سوشل میڈیا پر تنقید پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہر ایک کواختلاف رائیکاحق ہے مگرکسی کوبھی غیرمنصفانہ طورپرتنقید کا نشانہ بنانا جائز بات نہیں۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ’’کہہ رہا ہے… Continue 23reading تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا مولانا طارق جمیل کیخلاف سوشل میڈیا پر تنقید پر شدید ردعمل دیدیا 

بیروزگاری سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی

datetime 27  اپریل‬‮  2020

بیروزگاری سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ، بیروزگاری سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی ۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں بیروزگاری سے تنگ آ کر نزید نامی شخص نے خودکشی کرلی ہے۔نذیر کی بیوہ کے مطابق نذیر نجی لیب میں کام کرتا تھا، لاک ڈائون کے باعث لیب بند ہوگئی تھی، لاک ڈائون… Continue 23reading بیروزگاری سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی

نادرا کو حکومت پاکستان کی طرف سے دفاتر کھولنے کی کوئی ہدایات موصول ہوئی یا نہیں ؟ واضح کر دیا گیا  

datetime 27  اپریل‬‮  2020

نادرا کو حکومت پاکستان کی طرف سے دفاتر کھولنے کی کوئی ہدایات موصول ہوئی یا نہیں ؟ واضح کر دیا گیا  

اسلام آباد (این این آئی)نادرا کو حکومت پاکستان کی طرف سے دفاتر کھولنے کی کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئیں۔ترجمان نادرا کے مطابق ہدایات ملنے کے بعد ان پر عملدرآمد کیا جائیگا۔ ترجمان نادرا فائق علی کے مطابق نادرا دفاتر کھولنے صورت میں تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی۔ترجمان نادرا نے بتایا کہ جس… Continue 23reading نادرا کو حکومت پاکستان کی طرف سے دفاتر کھولنے کی کوئی ہدایات موصول ہوئی یا نہیں ؟ واضح کر دیا گیا  

دنیا کرونا کے وبائی مرض میں مبتلا ، درندہ صفت انسان اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے ، 8سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

datetime 27  اپریل‬‮  2020

دنیا کرونا کے وبائی مرض میں مبتلا ، درندہ صفت انسان اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے ، 8سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

راولپنڈی (این این آئی) وارث خان پولیس کی کارروائی08سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندرصفت ملزم گرفتار،واقعہ کامقدمہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں درج کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسرمحمد احسن یونس نے بچوں کے ساتھ جنسی تشدد اوراستحصال کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کے احکامات جاری کررکھے ہیں،ایس پی راول ڈویژن رائے مظہراقبال… Continue 23reading دنیا کرونا کے وبائی مرض میں مبتلا ، درندہ صفت انسان اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے ، 8سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار