بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

دودھ کے دھلے شریفوں کی کرپشن عالمی سطح پرمشہور شہباز گل کی شریف خاندان پر شدید تنقید

datetime 5  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ یہ وہ دودھ کے دھلے ‘شریف‘ ہیں جن کی کرپشن کے قصیدے عالمی سطح پرمشہور ہیں۔سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایسا ممکن نہیں کہ کرپشن کا ذکر ہو اور شریف خاندان کا نام نہ آئے۔ پاناما سے لیکر ڈیلی میل، سسلین مافیا سے لیکر پینٹ ہاؤس تک

کہاں کہاں انکے لوٹ مار کا ذکر نہیں؟ اسٹیٹ بینک سے 140 ملین ڈالر کے قرضے لیے جو کبھی واپس نہیں کیے۔شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف کی اگر کوئی تصویر چھپی ہے تو وہ آف شور کمپنیوں کی فہرست میں چوروں لٹیروں کیساتھ ہے۔انہوں نے کہا کہ آج چینی اور گندم کی بات کرنے والے ہی اس مافیا کے سرغنہ ہیں، بطور وزیراعظم، شریف شوگر ملز کو چینی سبسڈی سے 60 ملین ڈالرز کا منافع پہنچایا۔ امریکا اور کینیڈا سے گندم امپورٹ کانٹریکٹ میں 58 ملین ڈالر کمائے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…