عمران خان کے جمال و جلال کے دن پورے ہوئے، تحریک عدم اعتماد کامیاب۔۔ وزیراعظم نہ رہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی جانے والی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوئی، اس سلسلے میں قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا گیاتھا، بارہ بجے سے قبل زبانی ووٹنگ ہوئی… Continue 23reading عمران خان کے جمال و جلال کے دن پورے ہوئے، تحریک عدم اعتماد کامیاب۔۔ وزیراعظم نہ رہے