نوازشریف لندن سے واپس آیا تو عدلیہ اور فوج پر حملے کرے گا، وزیر اعظم عمران خان
کمالیہ(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ نوازشریف لندن سے واپس آیا تو عدلیہ اور فوج پر حملے کریگا، ابھی سے سپریم کورٹ کے اندر ججوں کو اپنے ساتھ ملا رہا ہے، یہ کبھی آزاد عدلیہ کو چلنے نہیں دیگا،زر داری، نوازشریف اور شہباز شریف… Continue 23reading نوازشریف لندن سے واپس آیا تو عدلیہ اور فوج پر حملے کرے گا، وزیر اعظم عمران خان