پاکستان میں قیامت خیز گرمی ،وہ شہرجہاں کا پارہ 50 سے تجاوز کرگیا
جیکب آباد (این این آئی) جیکب آباد میں قیامت خیز گرمی، پارہ 50 سے تجاوز کرگیا، شدید گرمی کے باعث متعدد افراد بے ہوش، سڑکیں سنسان ہوگئی، بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری،شہر میں برف کی قلت پیدا ہوگئی، ٹھنڈی مشروبات کی مانگ میں اضافہ۔ شہری بلبلا اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں… Continue 23reading پاکستان میں قیامت خیز گرمی ،وہ شہرجہاں کا پارہ 50 سے تجاوز کرگیا