ن لیگ کے ایک اور اہم ترین رہنما کرونا وائرس کا شکار،دعائوں کی اپیل کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا تھا جو مثبت آگیا۔ انہوں نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ کرلیا… Continue 23reading ن لیگ کے ایک اور اہم ترین رہنما کرونا وائرس کا شکار،دعائوں کی اپیل کردی