خون سفید ہوگیاچھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی کو جائیداد تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا
پتوکی (این این آئی)چھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی 28 سالہ سلیم کو جائیداد تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا ملزم 25 سالہ کلیم موقع سے فرار ہوگیا ،اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی پرانی منڈی ناروکی ٹھٹھ کے رہائشی دونوں بھائیوں ،کلیم اور سلیم کے… Continue 23reading خون سفید ہوگیاچھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی کو جائیداد تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا