جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے کا طیارہ ہالینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا ، جانتے ہیں کتنے مسافر لوٹے؟

datetime 7  مئی‬‮  2020

پی آئی اے کا طیارہ ہالینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا ، جانتے ہیں کتنے مسافر لوٹے؟

اسلام آباد (این این آئی)قومی ائر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ ہالینڈ میں پھنسے ہم وطنوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 8834 کے ذریعے 46 مسافر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے ،مسافروں کو طیارے میں سماجی فاصلے کے تحت بٹھایا گیا تھا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading پی آئی اے کا طیارہ ہالینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا ، جانتے ہیں کتنے مسافر لوٹے؟

قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل ،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

datetime 7  مئی‬‮  2020

قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل ،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(این این آئی)وزارت مذہبی امور کے خلاف قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل پرسپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔شعیب سڈل کمیشن نے سپریم کورٹ میں قومی اقلیتی کمیشن کے مجوزہ قیام پر درخواست دائر کر دی جس میں کہا گیا کہ عدالت نے اقلیتی کونسل کے قیام کے فیصلہ پرعمل در آمد کیلئے… Continue 23reading قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل ،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

datetime 7  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (این این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ مزید 138 ہیلتھ کئیر ورکرز متاثر ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کی تعداد 668 تک پہنچ گئی،وزارت نیشنل ہیلتھ اینڈ ایمرجنسی سروس نے رپورٹ جاری کر… Continue 23reading کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ناران تک رسائی کیلئے شاہراہِ کاغان کھل گئی ،سیاح آسکیں گے یا نہیں؟ڈی سی نے اعلان کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2020

ناران تک رسائی کیلئے شاہراہِ کاغان کھل گئی ،سیاح آسکیں گے یا نہیں؟ڈی سی نے اعلان کردیا

مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ کے تفریحی مقام ناران تک رسائی کیلئے شاہراہ کاغان کو 6 ماہ بعد مقامی افراد کی نقل مکانی کیلئے کھول دیا گیا۔ترجمان نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے مطابق گذشتہ سال اکتوبر میں شدید برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راجوال سے آگے شاہراہ کاغان ہر قسم کی ٹریفک… Continue 23reading ناران تک رسائی کیلئے شاہراہِ کاغان کھل گئی ،سیاح آسکیں گے یا نہیں؟ڈی سی نے اعلان کردیا

انا للہ و انا الیہ راجعون ،شہید اعتزاز حسن کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 7  مئی‬‮  2020

انا للہ و انا الیہ راجعون ،شہید اعتزاز حسن کی والدہ انتقال کر گئیں

ہنگو (این این آئی)ضلع ہنگو میں 2014 ء میں اسکول پرخودکش حملہ ناکام بنانے والے شہید اعتزاز حسن کی والدہ انتقال کر گئیں۔شہید اعتزاز حسن کے والد نے بتایا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ دوپہر دو بجے آبائی علاقیابراہیم زئی میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا ۔واضح رہے… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون ،شہید اعتزاز حسن کی والدہ انتقال کر گئیں

متحدہ عرب امارات میں بیروزگار پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، معاون خصوصی زلفی بخاری نے زبردست اعلان کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2020

متحدہ عرب امارات میں بیروزگار پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، معاون خصوصی زلفی بخاری نے زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی زلفی بخاری نے قطر میں پاکستانی کمیونٹی سے ٹیلی کانفرنس میں یواے ای میں بیروزگار پاکستانیوں کو مفت واپس لانے کا اعلان کر دیا ۔ جمعرات کو زلفی بخاری نے کہاکہ یو اے ای میں 700 بیروزگار پاکستانیوں سے کرایا نہیں لیا جائے گا۔ پاکستانیوں کے سفری اخراجات متعلقہ کمپنی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں بیروزگار پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، معاون خصوصی زلفی بخاری نے زبردست اعلان کردیا

نادرا اور بینکوں کی برانچیں کھلنے سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ،بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا

datetime 7  مئی‬‮  2020

نادرا اور بینکوں کی برانچیں کھلنے سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ،بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا

لاہور( این این آئی )ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن نے کہا ہے کہ کرونا وائرس جیسی مہک وبا ء کی وجہ سے بینکوں اور نادرا کی بہت سی برانچوں کوبند کر دیا گیا ہے، جو برانچیں اوپن ہیں، وہاں پر لوگوں رش لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے بیماری پھیلنے کا بہت زیادہ خدشہ… Continue 23reading نادرا اور بینکوں کی برانچیں کھلنے سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ،بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکرٹری کرونا وائرس کا شکار، آفس سیل،ڈاکٹرز ہنگامی طور پر ہائیکورٹ پہنچ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2020

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکرٹری کرونا وائرس کا شکار، آفس سیل،ڈاکٹرز ہنگامی طور پر ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ عدالتی حکام نے بتایا کہ چیف جسٹس کے سیکرٹری اسد کھوکھر نے 4 مئی اور 6 مئی کو ٹیسٹ کرائے جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ عدالتی حکام کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کے سیکرٹری کا… Continue 23reading چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکرٹری کرونا وائرس کا شکار، آفس سیل،ڈاکٹرز ہنگامی طور پر ہائیکورٹ پہنچ گئے

کرونا وائرس کو کس طریقےسے ختم کیا جاسکتا ہے؟ لڈن جعفری المعروف علامہ ضمیر نقوی نے علاج بتا دیا

datetime 7  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس کو کس طریقےسے ختم کیا جاسکتا ہے؟ لڈن جعفری المعروف علامہ ضمیر نقوی نے علاج بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ ضمیر نقوی نے کہا کہ کورونا خون کی بیماری ہے اس لئے اس کو خون سے ہی ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا کا علاج پلازمہ ہے جس میں صحت مند افراد کا خون لے کر مریض کو لگایا جاتا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی کا… Continue 23reading کرونا وائرس کو کس طریقےسے ختم کیا جاسکتا ہے؟ لڈن جعفری المعروف علامہ ضمیر نقوی نے علاج بتا دیا