پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر میں 24گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 69مریض چل بسے 2769نئے کیسز رپورٹ ،صحت یاب مریضوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟جانئے

datetime 13  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید کورونا وائرس سے مزید 69مریض چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5266 ہوگئی جبکہ 2769نئی کیسز رپورٹ ہوئے تعداد دو لاکھ 51ہزار 625تک جا پہنچی ، ایک لاکھ 61ہزار 917مریض صحتیاب ہوگئے ۔

پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سنٹر نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے ۔ این سی اوسی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوراں 2769 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے،ملک میں تاحال 2 لاکھ 51 ہزار 625 کورونا کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 84442 ہے، ملک بھر میں کورونا کے 1 لاکھ 61 ہزار 917 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں ۔ این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے مزید 69 مریض دم توڑ گئے،ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 5266 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، این سی اوسی کے مطابق سندھ میں تاحال کورونا کے1 لاکھ 5 ہزار 533 مصدقہ کیس سامنے آ چکے ہیں،پنجاب میں تاحال کورونا کے 87043 مریض سامنے آ چکے ہیں،خیبرپختونخوا 30486، بلوچستان 11185 کورونا کیس رپورٹ ہو چکے ہیں،گلگت بلتستان 1671، آزادکشمیر 1599 کورونا کیس رپورٹ ہو چکے ہیں،اسلام آباد میں تاحال کورونا کے 14108 کیس سامنے آ چکے ہیں،سندھ میں کورونا کے 1795 ،پنجاب 2013 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،خیبرپختونخوا 1099، اسلام آباد میں 153 کورونا مریض جاں ہو چکے ہیں،بلوچستان 126، گلگت بلتستان میں کورونا کے 36 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،آزادکشمیر میں تاحال کورونا وائرس سے 44 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 22532 ٹیسٹ کئے گئے،ملک بھر کے 733 ہسپتالوں میں کورونا کے 3589 مریض زیرعلاج ہیں ،ملک بھر میں کورونا مریضوں کیلئے 1825 وینٹی لیٹرز مختص ہیں،ملک بھر میں کورونا کے 341 مریض وینٹی لیٹر پر زیرعلاج ہیں۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…