پشاو ر میٹرو کا ٹھیکہ اس شخص کو اس وجہ سے دیا گیا کیونکہ وہ وفاقی وزیر کا لنگوٹیا تھا اور ۔۔سینئر صحافی رئوف کلاسرا کا تہلکہ خیز دعویٰ ، نیا پنڈوراباکس کھل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے انکشاف کیاہے کہ آئی ٹی کمپنی کا مالک جس پر ایف آئی اے میں 17 کروڑ کے کنٹریکٹ میں فراڈ کا مقدمہ درج ہے اسے پشاور میٹرو میں 14 ارب کا ٹھیکہ دیا گیا ہے اور جو 17 کروڑ کے کنٹریکٹ کے قابل نہ تھا اسے 14 ارب… Continue 23reading پشاو ر میٹرو کا ٹھیکہ اس شخص کو اس وجہ سے دیا گیا کیونکہ وہ وفاقی وزیر کا لنگوٹیا تھا اور ۔۔سینئر صحافی رئوف کلاسرا کا تہلکہ خیز دعویٰ ، نیا پنڈوراباکس کھل گیا




































