عمران خان کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ مراد سعید کے پیچھے چھپ رہے ہیں،قادر پٹیل نے ایک بار پھر مراد سعید کو چیلنج دے دیا
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے وفاقی وزیرمراد سعید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ مراد سعید کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔پیرکو جاری بیان میں عبدالقادر پٹیل نے کہاکہ مراد سعید نے آج تک اپنی وزارت کی کارکردگی نہیں بتائی،مراد… Continue 23reading عمران خان کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ مراد سعید کے پیچھے چھپ رہے ہیں،قادر پٹیل نے ایک بار پھر مراد سعید کو چیلنج دے دیا


































