پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد سے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی گاڑی چوری ڈرائیور کے بیان کے بعد پولیس حکام کا موقف سامنے آگیا

datetime 13  جولائی  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد پولیس کے مطابق زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی گاڑی سیکٹر ای الیون میں ان کی رہائش گاہ کے باہر سے چوری کی گئی جس کا مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں اوردیگر ذرائع کی مدد سے گاڑی کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔پولیس حکام کے مطابق صدر زرعی ترقیاتی بینک کی گاڑی چوری ہوئی ہے اور گاڑی چھینے جانے کی ان کے ڈرائیور کی بات درست نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے