بھارتی فوج کے سربراہ، را کے چیف اور مودی کے قومی سلامتی کے مشیر کے درمیان ملاقات میں پاکستان مخالف خفیہ منصوبہ، آزاد کشمیر پر حملہ خارج از امکان نہیں، پاک فوج بھی تیار
مظفرآباد (این این آئی)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے آزاد کشمیر کے حملے کو خارج از امکان نہیں قرار دیا جا سکتا کیونکہ بھارت کے سیاسی اور عسکری رہنما اب یہ بات اپنی پریس کانفرنسوں میں اعلانیہ کر رہے ہیں۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی… Continue 23reading بھارتی فوج کے سربراہ، را کے چیف اور مودی کے قومی سلامتی کے مشیر کے درمیان ملاقات میں پاکستان مخالف خفیہ منصوبہ، آزاد کشمیر پر حملہ خارج از امکان نہیں، پاک فوج بھی تیار