اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کی غرض سے ایک ماہ کیلئے لندن جانے کی اجازت دیدی

datetime 21  جولائی  2020 |

کراچی(این این آئی)کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کی غرض سے ایک ماہ کیلئے لندن جانے کی اجازت دیدی ہے۔اویس جمال ایڈووکیٹ کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین فالو اپ چیک اپ کے لیے لندن جانا چاہتے ہیں جس کی عدالت نے انہیں اجازت دی ہے۔احتساب عدالت نے

ڈاکٹر عاصم حسین کو 25 اگست تک وطن واپس آنے کی ہدایت کی ہے ۔واضح رہے کہ احتساب عدالت کے چاروں فاضل ججز کی چھٹی کے باعث عدالتوں میں کرپشن کیسز کی سماعت متاثر ہوئی، ہفتہ 18 جولائی کو احتساب عدالتوں میں ڈاکٹر عاصم حسین، نثار مورائی اور دیگر کے خلاف کرپشن کیسز کی سماعت ہونا تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…