جمعرات‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2025 

طیارے پر سوار ایک اور خوش قسمت خاتون مسافر حادثے میں بچ گئیں

datetime 22  مئی‬‮  2020

طیارے پر سوار ایک اور خوش قسمت خاتون مسافر حادثے میں بچ گئیں

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے پر سوار ایک اور مسافر خاتون اس حادثے میں محفوظ رہی ہیں۔ترجمان کے مطابق طاہرہ محمود نامی خاتون اس وقت سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔یاد رہے کہ… Continue 23reading طیارے پر سوار ایک اور خوش قسمت خاتون مسافر حادثے میں بچ گئیں

طیارے میں سوار افراد کے اہل خانہ کو ائیرپورٹ میں داخلے کی اجازت، ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا گیا

datetime 22  مئی‬‮  2020

طیارے میں سوار افراد کے اہل خانہ کو ائیرپورٹ میں داخلے کی اجازت، ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)کراچی ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ گرنے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے ایمرجنسی رسپانس آپریشن شروع کردیا۔کراچی ائیرپورٹ پر طیارے میں سوار مسافروں کے اہلخانہ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے ،پی آئی اے کے ایمرجنسی رسپانس ڈیسک کی جانب سے متاثرہ خاندانوں سے تفصیلات لینے کا عمل… Continue 23reading طیارے میں سوار افراد کے اہل خانہ کو ائیرپورٹ میں داخلے کی اجازت، ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا گیا

حادثے کے شکار طیارے کو پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں کب شامل کیا گیا؟ جہاز کی آخری انسپیکشن کب کی گئی؟

datetime 22  مئی‬‮  2020

حادثے کے شکار طیارے کو پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں کب شامل کیا گیا؟ جہاز کی آخری انسپیکشن کب کی گئی؟

کراچی (این این آئی) حادثے کا شکار طیارہ سنہ 2014 میں پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل ہوا تھا۔کراچی میں جمعہ کو حادثے کا شکار ہونے والی ایئر بس اے 320 جہاز کو سنہ 2014 میں پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل کیا گیا تھا۔ سول ایوی ایشن کے ایئر وردینیس… Continue 23reading حادثے کے شکار طیارے کو پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں کب شامل کیا گیا؟ جہاز کی آخری انسپیکشن کب کی گئی؟

پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کی ہدایت کے مطابق طیارے کے پہیے کھلے بغیر اور کسی ہنگامی انتظامات نہ ہوتے ہوئے ایمرجنسی لینڈنگ کیلئے رن وے کو ٹچ کیا تھا، چنگاریاں اٹھنے پر دوبارہ ٹیک آف کیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

جو اطلاعات آئی ہیں ان کے مطابق جہاز میں پاور نہیں تھی، جب انجن فیل ہو جائیں تو فورس لینڈنگ کرنا ہوتی ہے، حادثے پر سینئر پائلٹ کا ردعمل

datetime 22  مئی‬‮  2020

جو اطلاعات آئی ہیں ان کے مطابق جہاز میں پاور نہیں تھی، جب انجن فیل ہو جائیں تو فورس لینڈنگ کرنا ہوتی ہے، حادثے پر سینئر پائلٹ کا ردعمل

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ائیرلائنز پائلٹس ایسوسی ایشن کلب (پالپا) نے کہا ہے کہ ائیرپورٹ کے قریب اونچی عمارتیں اور پتنگ بازی سول ایوی ایشن کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔سینئر پائلٹ اور ترجمان پالپا طارق یحییٰ کے مطابق اب تک جو اطلاعات آئی ہیں اس کے مطابق جہاز میں پاور نہیں تھا،… Continue 23reading جو اطلاعات آئی ہیں ان کے مطابق جہاز میں پاور نہیں تھی، جب انجن فیل ہو جائیں تو فورس لینڈنگ کرنا ہوتی ہے، حادثے پر سینئر پائلٹ کا ردعمل

کراچی کی تاریخ میں پہلی بار بڑا فضائی حادثہ، ملکی تاریخ میں اس سے قبل بدترین فضائی حادثے اور ان میں ہونے والی اموات، پاکستان کی تاریخ میں کتنے حادثے ہو چکے ہیں؟

datetime 22  مئی‬‮  2020

کراچی کی تاریخ میں پہلی بار بڑا فضائی حادثہ، ملکی تاریخ میں اس سے قبل بدترین فضائی حادثے اور ان میں ہونے والی اموات، پاکستان کی تاریخ میں کتنے حادثے ہو چکے ہیں؟

کراچی (این این آئی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 22 مئی کی سہ پہر کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے آنے والا پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جو کراچی میں اپنی نوعیت کا پہلا بڑا حادثہ تھا۔لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ پی کے 8303 کراچی کے… Continue 23reading کراچی کی تاریخ میں پہلی بار بڑا فضائی حادثہ، ملکی تاریخ میں اس سے قبل بدترین فضائی حادثے اور ان میں ہونے والی اموات، پاکستان کی تاریخ میں کتنے حادثے ہو چکے ہیں؟

اپنوں کو کھو دینے والوں کا دکھ بہت بڑا ہے، میرا دل آج کے سانحے پر بہت غمگین ہے،کراچی فضائی حادثے پر نواز شریف کا خصوصی تعزیتی پیغام

datetime 22  مئی‬‮  2020

اپنوں کو کھو دینے والوں کا دکھ بہت بڑا ہے، میرا دل آج کے سانحے پر بہت غمگین ہے،کراچی فضائی حادثے پر نواز شریف کا خصوصی تعزیتی پیغام

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد کی جانب سے کراچی فضائی حادثے پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے جس میں نوازشریف نے کہاکہ میرا دل آج کے سانحے پر بہت غمگین ہے۔ اپنے پیغام میں نواز شریف… Continue 23reading اپنوں کو کھو دینے والوں کا دکھ بہت بڑا ہے، میرا دل آج کے سانحے پر بہت غمگین ہے،کراچی فضائی حادثے پر نواز شریف کا خصوصی تعزیتی پیغام

پاک آرمی اور رینجرز کے جوانوں کی طیارہ حادثہ کی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2020

پاک آرمی اور رینجرز کے جوانوں کی طیارہ حادثہ کی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی (آن لائن) آرمی کوئیک ری ایکشن فورس اور پاکستان رینجرز سندھ کے جوان کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے ٹویٹ کے مطابق پاک… Continue 23reading پاک آرمی اور رینجرز کے جوانوں کی طیارہ حادثہ کی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر محمد زبیر معجزانہ طور پر بچ گیا،محمد زبیر کے تاثرات بھی سامنے آ گئے

datetime 22  مئی‬‮  2020

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر محمد زبیر معجزانہ طور پر بچ گیا،محمد زبیر کے تاثرات بھی سامنے آ گئے

کراچی (این این آئی) طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر محمد زبیر معجزانہ طور پر بچ گیا۔ جمعہ کو طیارے حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر محمد زبیر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے محمد زبیر کی عیادت کی۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ محمد زبیر کو جلنے… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر محمد زبیر معجزانہ طور پر بچ گیا،محمد زبیر کے تاثرات بھی سامنے آ گئے