پیپلز پارٹی کے اہم رہنما بجلی چوری کرتے ہوئےرنگے ہاتھوں پکڑے گئے،سیپکو ٹیم نے کنکشن کاٹ کر 7لاکھ روپے کا بل بھیج دیا
گھوٹکی (این این آئی)گھوٹکی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی زبردست خان مہر کے بنگلے پر سیپکو نے چھاپہ مار کر بجلی کاٹ دی۔سیپکو ٹاسک فورس کے انچارج عقیل احمد جونیجو کے مطابق حاجی زبردست خان مہر کے بنگلے میں بجلی چوری کی جا رہی تھی، 7 ایئر کنڈیشنرز چل رہے تھے۔انچارج سیپکو ٹاسک… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنما بجلی چوری کرتے ہوئےرنگے ہاتھوں پکڑے گئے،سیپکو ٹیم نے کنکشن کاٹ کر 7لاکھ روپے کا بل بھیج دیا































