منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سینیٹر فیصل جاوید نے مریم اورنگزیب کو آمریت کی نرسری میں پروان چڑھنے والی جماعت کی ترجمان قرار دیدیا

datetime 25  جولائی  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کے ٹوئٹ پر زیادہ حیرانی نہیں ہوئی وہ آمریت کی نرسری میں پروان چڑھنے والی جماعت کی ترجمان ہیں ۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کی نظریں انتخابات وہی شفاف ہیں

جن میں انہیں دھاندلی کی اجازت ہو ۔ عام انتخابات میں آر ٹی ایس سسٹم نے قوم کو چوروں سے نجات کی خوشخبری دی ۔دھاندلی والے وہ تھے جنہوں نے 4 حلقے بھی نہیں کھولے تھے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب آمریت کی نرسری میں پروان چڑھنے والی جماعت کی ترجمان ہیں مجھے ان کے ٹوئیٹ پر زیادہ حیرانی نہیں ہوئی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…