اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

چین سے طلباء کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کافیصلہ کرلیا ، پی آئی اے کا طیارہ انہیں کب لینے جائے گا ، تاریخ سامنے آگئی

datetime 4  جون‬‮  2020

چین سے طلباء کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کافیصلہ کرلیا ، پی آئی اے کا طیارہ انہیں کب لینے جائے گا ، تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے نے چین سے طلباء کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کافیصلہ کرلیا ۔ بدھ کومیڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 8872  پانچ جون کو ووہان سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگی ،پرواز میں چین میں پھنسے ہوئے 300 طلباء وطن واپس آئیں گے،حکومتی… Continue 23reading چین سے طلباء کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کافیصلہ کرلیا ، پی آئی اے کا طیارہ انہیں کب لینے جائے گا ، تاریخ سامنے آگئی

جعلی آرمی آفیسر 3ساتھیوں سمیت گرفتار

datetime 4  جون‬‮  2020

جعلی آرمی آفیسر 3ساتھیوں سمیت گرفتار

اولپنڈی (این این آئی)تھانہ مری پولیس کی کارروائی، خود کو سینئر آرمی آفیسر ظاہر کرنے والا جعلساز 03 ساتھیوں سمیت گرفتار،مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق ایس پی صدرضیاء الدین احمدنے بتایاکہ تھانہ مری پولیس نے سیاحتی مقام کلڈنہ چوک پر بسلسلہ کورونا ناکہ بندی مہران کار کو چیکنگ کے لیے روکا، توگاڑی میں سوار شخص… Continue 23reading جعلی آرمی آفیسر 3ساتھیوں سمیت گرفتار

پیٹرول کی قلت کے بعد 25پیڑول پمپوں پر چھاپہ مارا گیا تو کیا تفصیلات سامنےآگئیں؟ جانئے

datetime 4  جون‬‮  2020

پیٹرول کی قلت کے بعد 25پیڑول پمپوں پر چھاپہ مارا گیا تو کیا تفصیلات سامنےآگئیں؟ جانئے

راولپنڈی(این این آئی)اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا اور گوجر خان نے اپنے علاقوں میں 25پٹرول پمپوں پر چھاپے مارے۔انہوں نے پٹرول کی دستیابی اور شہریوں کو اسکی ترسیل کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا نے جی ٹی روڈ پر 14پٹرول پمپوں کا معائنہ کیا۔ صرف دو پٹرول پمپوں پر پیٹرول دستیاب نہیں تھا جنہوں نے 12گھنٹوں میں… Continue 23reading پیٹرول کی قلت کے بعد 25پیڑول پمپوں پر چھاپہ مارا گیا تو کیا تفصیلات سامنےآگئیں؟ جانئے

کرونا کے خطرات ،اسلام آباد کچہری کی تمام عدالتیں کب تک بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا 

datetime 4  جون‬‮  2020

کرونا کے خطرات ،اسلام آباد کچہری کی تمام عدالتیں کب تک بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں کوروناکے بڑھتے ہوئے خطرات ،اسلام آباد کچہری کی تمام عدالتیں 30 جون تک بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ کرائسسز مینجمنٹ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ خصوصی عدالتیں بھی 30 جون تک مکمل بند رہیں گی۔ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ڈیوٹی ججز صرف ضمانت، سٹے… Continue 23reading کرونا کے خطرات ،اسلام آباد کچہری کی تمام عدالتیں کب تک بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا 

دوکاندار’’نوماسک،نوسروس‘‘کی پالیسیوزیراعلی عثمان بزدار نے بڑا حکم جاری کر دیا 

datetime 3  جون‬‮  2020

دوکاندار’’نوماسک،نوسروس‘‘کی پالیسیوزیراعلی عثمان بزدار نے بڑا حکم جاری کر دیا 

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ احتیاط کا دامن تھام کر کورونا کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا۔ کورونا نے پوری دنیا میں سیاسی،سماجی اورمعاشی تبدیلیاں برپا کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا سے بچنے کیلئے ماسک،سینی ٹائزراورسماجی فاصلہ ضروری ہے۔دوکاندار ’’نوماسک،نوسروس‘‘کی پالیسی پر عمل کریں تو کوروناکا پھیلائو کم… Continue 23reading دوکاندار’’نوماسک،نوسروس‘‘کی پالیسیوزیراعلی عثمان بزدار نے بڑا حکم جاری کر دیا 

سائیکلون ‎کے مرکز میں ہوا کی رفتار 90 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ پاکستان کے کسی ساحل کو کوئی خطرہ لاحق ہے یا نہیں ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

datetime 3  جون‬‮  2020

سائیکلون ‎کے مرکز میں ہوا کی رفتار 90 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ پاکستان کے کسی ساحل کو کوئی خطرہ لاحق ہے یا نہیں ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کی شدت میں مزید اضافہ ہورہا ہے اور سمندری طوفان شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سائیکلون کراچی سے 970 کلو میٹر دور ہے، سائیکلون کے مرکز میں ہوا کی رفتار 90 سے 100 کلومیٹر فی… Continue 23reading سائیکلون ‎کے مرکز میں ہوا کی رفتار 90 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ پاکستان کے کسی ساحل کو کوئی خطرہ لاحق ہے یا نہیں ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

طیارہ حادثے میں پائلٹ کی مبینہ غلطیوں کا انکشاف،ایئرٹریفک کنٹرولر لینڈنگ سے متعلق کپتان کو ہدایت دیتا رہا لیکن کپتان نے عملدرآمد نہیں کیا

datetime 3  جون‬‮  2020

طیارہ حادثے میں پائلٹ کی مبینہ غلطیوں کا انکشاف،ایئرٹریفک کنٹرولر لینڈنگ سے متعلق کپتان کو ہدایت دیتا رہا لیکن کپتان نے عملدرآمد نہیں کیا

کراچی (این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کے کپتان کی جانب سے قوائد کی مبینہ خلاف ورزیوں کا انکشاف کیا ہے۔سی اے اے کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرولر لینڈنگ سے متعلق کپتان کو ہدایت دیتا رہا لیکن کپتان نے عملدرآمد نہیں کیا۔ طیارہ… Continue 23reading طیارہ حادثے میں پائلٹ کی مبینہ غلطیوں کا انکشاف،ایئرٹریفک کنٹرولر لینڈنگ سے متعلق کپتان کو ہدایت دیتا رہا لیکن کپتان نے عملدرآمد نہیں کیا

کورونا وائرس،کس عمر کے لوگ سب سے زیادہ متاثر ہونے لگے

datetime 3  جون‬‮  2020

کورونا وائرس،کس عمر کے لوگ سب سے زیادہ متاثر ہونے لگے

کراچی (این این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے 31 ہزار 86  مریض ہیں اور50 سال سے زائد عمر کے افراد سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے سبب جاں بحق ہونے والوں میں سب سے زیادہ تعداد50 سال سے زائد عمر والے افراد کی ہے۔ 61… Continue 23reading کورونا وائرس،کس عمر کے لوگ سب سے زیادہ متاثر ہونے لگے

قانون اپنا راستہ لے گا، 17 جون بھی کوئی دور نہیں‘شہباز شریف کی عبوری ضمانت پرشہباز گل نے کیاکچھ کہہ دیا 

datetime 3  جون‬‮  2020

قانون اپنا راستہ لے گا، 17 جون بھی کوئی دور نہیں‘شہباز شریف کی عبوری ضمانت پرشہباز گل نے کیاکچھ کہہ دیا 

لاہور (این این آئی) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ 17 جون بھی کوئی دور نہیں، قانون اپنا راستہ بنائے گا۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت کے ردعمل میں معاون خصوصی شہبازگل نے کہا کہ شہباز شریف نے جو کرپشن کی ہے، قانون کی گرفت میں آنا پڑے گا۔ شریف خاندان مشرف… Continue 23reading قانون اپنا راستہ لے گا، 17 جون بھی کوئی دور نہیں‘شہباز شریف کی عبوری ضمانت پرشہباز گل نے کیاکچھ کہہ دیا