اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، سپریم کورٹ میں سلائی مشین کا ذکر

datetime 16  جون‬‮  2020

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، سپریم کورٹ میں سلائی مشین کا ذکر

اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران سلائی مشینوں کے کاروبار کابھی تذکرہ کیا گیا۔سماعت کے دوران فروغ نسیم نے کہا کہ کونسل کے پوچھنے پر جج کے جواب دینے سے عدلیہ کا اعتماد بڑھے گا ، خود کفیل اہلیہ پر سول سرونٹ… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، سپریم کورٹ میں سلائی مشین کا ذکر

شہباز شریف کا پنجاب آج لاوارث اور یتیم ہو چکا ، بجٹ صرف 3 شہروں کیلئے پیش کیا گیا، ن لیگ کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 16  جون‬‮  2020

شہباز شریف کا پنجاب آج لاوارث اور یتیم ہو چکا ، بجٹ صرف 3 شہروں کیلئے پیش کیا گیا، ن لیگ کا دھماکہ خیز اعلان

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ (ن) پنجاب کے جنرل سیکرٹری اویس لغاری نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ صرف ڈی جی خان،لودھراں اور میانوالی کیلئے پیش کیا گیا،سلطنت عمرانیہ اور بزداری حکومت نے بجٹ میں لاہور کی عوام کو یکسر نظر انداز کیا ہے،شہباز شریف کا پنجاب آج لاوارث اور یتیم ہو چکا ہے،نئے… Continue 23reading شہباز شریف کا پنجاب آج لاوارث اور یتیم ہو چکا ، بجٹ صرف 3 شہروں کیلئے پیش کیا گیا، ن لیگ کا دھماکہ خیز اعلان

اگلے 3 ماہ میں حکومت کتنا بھاری قرض لینے جارہی ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2020

اگلے 3 ماہ میں حکومت کتنا بھاری قرض لینے جارہی ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ آئندہ تین ماہ میں حکومت نے 2445 ارب روپے قرض لینے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ٹی بلز نیلامی سے 900 ارب روپے قرض لیے جانے کا ہدف ہے۔حکومت نے جون سے اگست کے دوران 1320 ارب کیانوسٹمنٹ بانڈ نیلامی کا ہدف مقرر… Continue 23reading اگلے 3 ماہ میں حکومت کتنا بھاری قرض لینے جارہی ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

نجی تعلیمی ادارے اتنے فیصد فیس معاف کر دیں، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 16  جون‬‮  2020

نجی تعلیمی ادارے اتنے فیصد فیس معاف کر دیں، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں بیس فیصد فیس معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،اس سے قبل بھی پیرا نے نجی تعلیمی اداروں کو اپریل مئی کی فیسوں میں بیس فیصد کمی کا حکم دیا تھا،فیصلے… Continue 23reading نجی تعلیمی ادارے اتنے فیصد فیس معاف کر دیں، نوٹیفیکیشن جاری

انہیں اس بات کا موقع نہیں دیا گیا، ہائی کورٹ کا فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 200 افراد کو رہا کرنے کا حکم

datetime 16  جون‬‮  2020

انہیں اس بات کا موقع نہیں دیا گیا، ہائی کورٹ کا فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 200 افراد کو رہا کرنے کا حکم

پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 200 افراد کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔پشاورہائی کورٹ میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ افراد کے کیس کی سماعت چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ اور جسٹس نعیم انور نے کی۔عدالت نے 200… Continue 23reading انہیں اس بات کا موقع نہیں دیا گیا، ہائی کورٹ کا فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 200 افراد کو رہا کرنے کا حکم

پاکستانی سفارت کاروں کو بھارتی سکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے ہراساں کئے جانے کا انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2020

پاکستانی سفارت کاروں کو بھارتی سکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے ہراساں کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی سفارت کاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے،پاکستانی سفارت کاروں کو روزانہ کی بنیاد بھارتی سیکورٹی ایجنسیوں کی طرف سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ترجمان عائشہ فاروقی نے کہاکہ نئی دہلی میں پاکستانی سفارت کاروں کو پولیس کی… Continue 23reading پاکستانی سفارت کاروں کو بھارتی سکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے ہراساں کئے جانے کا انکشاف

دوسروں کے گھر میں آگ لگاتے ہوئے مودی کے اپنے ہاتھ جل جائیں گے، چینی فوج پر بھارتی حملے بارے شہباز شریف نے دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 16  جون‬‮  2020

دوسروں کے گھر میں آگ لگاتے ہوئے مودی کے اپنے ہاتھ جل جائیں گے، چینی فوج پر بھارتی حملے بارے شہباز شریف نے دھماکہ خیز بات کر دی

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے نئی دہلی میں پاکستانی سفارت خانے کے گھیراؤ اورچینی فوج پر بھارتی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کورونا وبا سے لڑ رہی ہے اور بھارت پر جنگ کا جنون سوار ہے۔چینی فوج پر بھارتی حملہ انتہائی قابل مذمت اور خطے کو… Continue 23reading دوسروں کے گھر میں آگ لگاتے ہوئے مودی کے اپنے ہاتھ جل جائیں گے، چینی فوج پر بھارتی حملے بارے شہباز شریف نے دھماکہ خیز بات کر دی

وزیراعظم عمران خان کا انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کا انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ نے مرحلہ وار انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا آغاز عرب ممالک کیلئے فلائٹس بحال کرنے سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز امور زلفی بخاری نے انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا معاملہ منگل کو وفاقی کابینہ کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ

حکومت کیلئے وفاقی بجٹ اسمبلی سے منظور کروانا چیلنج بن گیا، پی ٹی آئی کے کتنے زیادہ ارکان کیا کر سکتے ہیں؟ وزیراعظم کی ہدایت پر خفیہ ادارے کی جانب سے جاسوسی کرنے کا انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2020

حکومت کیلئے وفاقی بجٹ اسمبلی سے منظور کروانا چیلنج بن گیا، پی ٹی آئی کے کتنے زیادہ ارکان کیا کر سکتے ہیں؟ وزیراعظم کی ہدایت پر خفیہ ادارے کی جانب سے جاسوسی کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کی حکومت کیلئے مالی سال 2020-21 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کروانا چیلنج بن گیا ہے کیونکہ تحریک انصاف کے 30سے زیادہ ناراض اراکین بجٹ منظوری کے دوران اجلاس سے غیر حاضر رہ سکتے ہیں یا مخالفت میں ووٹ ڈال سکتے ہیں اور اس میں زیادہ تر وہ… Continue 23reading حکومت کیلئے وفاقی بجٹ اسمبلی سے منظور کروانا چیلنج بن گیا، پی ٹی آئی کے کتنے زیادہ ارکان کیا کر سکتے ہیں؟ وزیراعظم کی ہدایت پر خفیہ ادارے کی جانب سے جاسوسی کرنے کا انکشاف