مولا بخش چانڈیو کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔مولا بخش چانڈیو نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میری اہلیہ اور بیٹے کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ کرایا تو منفی آیا تھا اب ٹیسٹ… Continue 23reading مولا بخش چانڈیو کورونا وائرس کا شکار ہوگئے