وزیر ریلوےشیخ رشید کا کروناوائرس کا ٹیسٹ رپورٹ بھی سامنے آگئی ، کیا رزلٹ نکلا؟جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریلوے کے وفاقی وزیرشیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹو آگیا ، جلد گھرشفٹ ہوجائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق دو ہفتے قبل وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی تھی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے… Continue 23reading وزیر ریلوےشیخ رشید کا کروناوائرس کا ٹیسٹ رپورٹ بھی سامنے آگئی ، کیا رزلٹ نکلا؟جانئے