بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ ،مودی اور عمران خان کے آنے سے سے پوری دنیا افراتفری کا شکار ہو چکی ،حیرت انگیز بات سامنے آ گئی

datetime 24  جولائی  2020 |

ڈیرہ مراد جمالی(آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے فرزند سابق رکن قومی اسمبلی عبدالقادر گیلانی نے کہاکہ ٹرمپ بودی اور عمران خان کے آنے سے سے پوری دنیا افراتفری کا شکار ہو چکی ہے کرونا وائرس میں عمران خان نت نئے ڈرامے رچا رہا ہے پپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتیں احتسابی عمل پر یقین رکھتی ہیں نیب سیاسی انتقامی ادارہ بن چکا ہے ایسے بد نما ادارے کو ختم کردینا بہتر ہے

پیپلز پارٹی بلوچ بھائیوں سے محبت کرتی ہے سابق صدر آصف زرداری نہ صرف معافی مانگی بلکہ این ایف سی ایوارڈ رقبہ کے تحت اربوں روپے دیئے ان خیالات ساسولی ہاوس ڈیرہ مراد جمالی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا اس موقع پر سردار چنگیز خان ساسولی امام الدین ساسولی بھی موجود تھے عمران خان نے ملک کے نوجوانوں کے ساتھ دھوکہ دہی کی ہے کروڑ نوکریاں دینے کے بجائے روزگاز چھینے پر تلہ ہوا ہے پچاس لاکھ گھروں کا خواب بھی پورا نہ ہوسکا اور کہاکہ پی ٹی آئی کے ناتجربہ کار لوگوں نے ملکی معشیت کو تباہ کردیا ہے اور کہاکہ ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے پییلز پارٹی نمائندہ جماعت ہے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ جب سے ٹرمپ مودی عمران خان اقتدار میں آئے ہیں کروناوائر ثڈی دل نے عالمی سطح پر عوام کسانوں زمینداروں کو پریشان کر رکھا ہے عمران خان کی نا تجربہ کار ٹیم مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور کہاکہ پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں بلوچ بھائیوں کے دکھوں کا مداوح کریں گے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے فرزند سابق رکن قومی اسمبلی عبدالقادر گیلانی نے کہاکہ ٹرمپ بودی اور عمران خان کے آنے سے سے پوری دنیا افراتفری کا شکار ہو چکی ہے کرونا وائرس میں عمران خان نت نئے ڈرامے رچا رہا ہے پپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتیں احتسابی عمل پر یقین رکھتی ہیں نیب سیاسی انتقامی ادارہ بن چکا ہے ایسے بد نما ادارے کو ختم کردینا بہتر ہے پیپلز پارٹی بلوچ بھائیوں سے محبت کرتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…