ایف بی آر کو 50 ملین تک کے تمام انکم ٹیکس ری فنڈ کے اجراء کی ہدایت کر دی گئی
اسلا م آباد(آ ن لائن )مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت معیشت کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں ایف بی آر کو 50 ملین تک کے تمام انکم ٹیکس ری فنڈ کے اجراء کی ہدایت کی گئی ۔اس موقع پر مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہناتھاکہ آئندہ چند ماہ کے… Continue 23reading ایف بی آر کو 50 ملین تک کے تمام انکم ٹیکس ری فنڈ کے اجراء کی ہدایت کر دی گئی






























