بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

’’ایسےجانے نہیں دوں گا،رات سے انتظار کر رہاہوں‘‘ شہبازشریف سے ملوائیں نوجوان صدرن لیگ کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا اپوزیشن لیڈر نے گاڑی سے نکل کر کیاکیاکہ وہ گاڑی سے پیچھے ہٹ گیا ؟

datetime 2  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ن لیگ شہباز شریف کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران ایک نوجوان لیگی کارکن ان کی  گاڑی کے سامنے آکر لیٹ گیا ۔ اس کا کہنا تھا کہ جب تک مجھے شہباز شریف سے نہیں ملواتے تب تک میں گاڑی کے سامنے سے

نہیں ہٹوں گا ۔جس پر لیگی رہنمائوں نے اسے سمجھانے کی کوشش کی لیکن نوجوان نے اپنی ضد نہ چھوڑی ۔معاملے کو دیکھتے ہوئے اپوزیشن لیڈر گاڑی سے باہر نکلے اور انہوں نے نوجوان کا اٹھایا اور گلے لگایا جس کے بعد نوجوان نے گاڑی کے سامنے سے ہٹ گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…