پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے میاں بیوی کو بڑا ریلیف فراہم

datetime 2  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس کی اپیلوں پر سماعت کا تحریری حکام نامہ جاری کرتے ہوئے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکیل امجد پرویز کی کیس ملتوی کرنے کی درخواست منظورکرلی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پرمشتمل ڈویڑن بنچ کی طرف سے

جاری حکم نامہ میں کہاگیاکہ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکیل کی درخواست منظور کرتے ہوئے اپیلیں 23 ستمبر تک ملتوی کی جاتی ہیں،یاد رہے کہ عدالت نے گزشتہ روز مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلیں نوازشریف کے کیس سے الگ کردی تھی جبکہ نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں پر سماعت10 ستمبر کو ہو گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…