جمعرات‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2025 

’’عید الفطر 24مئی کو ہو گی

datetime 22  مئی‬‮  2020

’’عید الفطر 24مئی کو ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فواد چودھری نے ایک بار پھر رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا عید الفطر 24 مئی کو ہوگی۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا تھا رویت ہلال کمیٹی پیر کو عید کرنا چاہتی ہے، کل پریس کانفرنس میں تمام ضروری امور سامنے لاؤں گا،… Continue 23reading ’’عید الفطر 24مئی کو ہو گی

’’شوگر انکوائری۔۔ میرے خلاف کیس ، کوئی فکر کی بات نہیں ہے ‘‘ بہت جلد کیا ہونیوالا ہے ؟ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2020

’’شوگر انکوائری۔۔ میرے خلاف کیس ، کوئی فکر کی بات نہیں ہے ‘‘ بہت جلد کیا ہونیوالا ہے ؟ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مجھے نااہل کروانے کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ نواز شریف کے فیصلے کو بیلنس کرنا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیرترین نے نجی ٹی وی پرگروام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری نااہلی کا تو کوئی جواز ہی نہیں بنتا تھا ، مجھے جان بوجھ کر نااہل کروایا… Continue 23reading ’’شوگر انکوائری۔۔ میرے خلاف کیس ، کوئی فکر کی بات نہیں ہے ‘‘ بہت جلد کیا ہونیوالا ہے ؟ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا

عید الفطر کاچاند 23مئی کو نظر آئے گا یا پھر 24 مئی کو ؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 22  مئی‬‮  2020

عید الفطر کاچاند 23مئی کو نظر آئے گا یا پھر 24 مئی کو ؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شوال کا چاند 23 مئی بروز ہفتہ کو نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔محکمہ موسمیات کے جاری بیان کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 22 مئی (28 رمضان)کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 39 منٹ پر ہوگی۔23 مئی یعنی… Continue 23reading عید الفطر کاچاند 23مئی کو نظر آئے گا یا پھر 24 مئی کو ؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کر دی

ہائوسنگ سکیموں کے مالکان اور ڈویلپرز کی شامت آ گئی، نیب نے ایکشن لے لیا

datetime 22  مئی‬‮  2020

ہائوسنگ سکیموں کے مالکان اور ڈویلپرز کی شامت آ گئی، نیب نے ایکشن لے لیا

سرگودھا(آن لائن) نیب نے ہائوسنگ سکیموں کے مالکان اور ڈویلپرز کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں، ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت ریجن بھر میں لگ بھگ سو سے زائد ہائوسنگ سکیموں کو باضابطہ طور پر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کافرانزک آڈٹ جاری ہے ، جس میں یہ بات سامنے آئی… Continue 23reading ہائوسنگ سکیموں کے مالکان اور ڈویلپرز کی شامت آ گئی، نیب نے ایکشن لے لیا

ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ملکہ کوہسارمری اور گلیات میں عیدالفطر سے قبل ہی مکمل لاک ڈائون کا اعلان ، سیاحوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا

datetime 22  مئی‬‮  2020

ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ملکہ کوہسارمری اور گلیات میں عیدالفطر سے قبل ہی مکمل لاک ڈائون کا اعلان ، سیاحوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا

مری ( آن لائن ) ملکہ کوہسارمری اور گلیات میں عیدالفطر سے قبل ہی مکمل لاک ڈائون کا اعلان ،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے کردیاگیا آج 28 رمضان المبارک سے مری میں سخت لاک ڈائون ہوگا کسی بھی سیاح کو مری داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی صرف مقامی لوگ ہی مری میں… Continue 23reading ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ملکہ کوہسارمری اور گلیات میں عیدالفطر سے قبل ہی مکمل لاک ڈائون کا اعلان ، سیاحوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا

شہریوں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے ، عوامی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 22  مئی‬‮  2020

شہریوں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے ، عوامی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کے ذمے داران اور امرائے اضلاع کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عید الفطر کے بعد شہر کی صورتحال کا جائزہ لے کر ایک بڑی عوامی تحریک کا آغاز کیا جائے گا،ہم مشکل حالات میں کراچی کے… Continue 23reading شہریوں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے ، عوامی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا گیا

عید الفطر سے قبل پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی کا معاملہ ،حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نئی مشکل کا شکار ہو گئے

datetime 22  مئی‬‮  2020

عید الفطر سے قبل پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی کا معاملہ ،حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نئی مشکل کا شکار ہو گئے

راولپنڈی(این این آئی)عید الفطر سے قبل پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی کا معاملہ ،حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نئی مشکل کا شکار ہو گئے ،موٹروے پولیس نے انٹراسٹی ٹرانسپورٹ کو ایم ون،ٹو پر داخلہ سے روک دیا، ٹرانسپورٹرز کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کو موٹروے پر چلنے کی اجازت کا مطالبہ کیا جا رہا ہے،حکومت… Continue 23reading عید الفطر سے قبل پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی کا معاملہ ،حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نئی مشکل کا شکار ہو گئے

کورونا کامعاملہ پہلے ہی سنگین صورتحال اختیار کرچکا ، پارکوں کو کھولنے کی اجازت کیسے دیں؟عدالت نے عید الفطر پر پارکس اور تفریح گاہیں کھولنے کی درخواست مستردکردی

datetime 21  مئی‬‮  2020

کورونا کامعاملہ پہلے ہی سنگین صورتحال اختیار کرچکا ، پارکوں کو کھولنے کی اجازت کیسے دیں؟عدالت نے عید الفطر پر پارکس اور تفریح گاہیں کھولنے کی درخواست مستردکردی

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے عید الفطر پر پارکس اور تفریح گاہیں کھولنے کی درخواست مسترد کردی جبکہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے کہا ہے کورونا کامعاملہ پہلے ہی سنگین صورتحال اختیار کرچکا ہے، پارکوں کو کھولنے کی اجازت کیسے دیں؟۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان… Continue 23reading کورونا کامعاملہ پہلے ہی سنگین صورتحال اختیار کرچکا ، پارکوں کو کھولنے کی اجازت کیسے دیں؟عدالت نے عید الفطر پر پارکس اور تفریح گاہیں کھولنے کی درخواست مستردکردی

کورونا فنڈ سے قرضوں کے سود کی ادائیگی، کورونا فنڈ کسی فرد یا جماعت کا نہیں، پیپلز پارٹی نے فیصلے کی شدید مخالفت کر دی

datetime 21  مئی‬‮  2020

کورونا فنڈ سے قرضوں کے سود کی ادائیگی، کورونا فنڈ کسی فرد یا جماعت کا نہیں، پیپلز پارٹی نے فیصلے کی شدید مخالفت کر دی

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کورانا فنڈ سے سود کی ادائیگی کے فیصلے کی مخالفت کر دی ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کورونا فنڈ سے قرضوں کے سود کی ادائیگی انتہائی غیر زمہ دارانہ اقدام ہوگا، حکومت کے پاس نا کوئی پالیسی ہے نا کوئی وژن۔ شیری… Continue 23reading کورونا فنڈ سے قرضوں کے سود کی ادائیگی، کورونا فنڈ کسی فرد یا جماعت کا نہیں، پیپلز پارٹی نے فیصلے کی شدید مخالفت کر دی