ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

خواب چکنا چور  سینکڑوں امیدوار پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں شرکت سے رہ گئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سندھ پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام کمبائنڈ کمپی ٹیٹو ایگزامینیشن 2021 کے امتحان میں اپلائی کرنے سے سینکڑوں امیدوار رہ گئے، ایس پی ایس سی کی ویب سائٹ سے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ پر ایگزام میں اپلائی کرنے کا آپشن ہٹا دیا گیا۔امتحان میں

اپلائی کرنے کے لئے جاری اشتہار میں یکم ستمبر آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی، جس میں کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا، تاہم ایس پی ایس سی کی ویب سائٹ سے دوپہر سے ہی سی سی ای میں اپلائی کا آپشن ہٹا دیا گیا ۔امتحان کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ محض ویب سائٹ پر آن لائن فارم کا اندراج تھا، جس کے لئے ہزاروں امیدواروں نے ایک ہزار روپے فی کس کا چالان جمع کروایا تھا لیکن آخری تاریخ پر اپلائی کرنے والے امیدوار سی سی ای کا فارم جمع کروانے سے رہ گئے، جنہوں نے سوشل میڈیا پر شکایتوں کے انبار لگا دیئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…