اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ مزید تین افسران کی کورنا رپورٹ مثبت آگئی

datetime 3  جون‬‮  2020

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ مزید تین افسران کی کورنا رپورٹ مثبت آگئی

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ مزید تین افسران کی کورنا رپورٹ مثبت آگئی۔۔ پنجاب اسمبلی کے ہوسٹل میں رہائش پذیر اراکین اسمبلی کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہاں ڈیوٹی دینے والے افسران کے ٹیسٹ کروائے گئے تو ان کا کرونا بھی مثبت آیا جبکہ اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلی افسر کی کرونا… Continue 23reading پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ مزید تین افسران کی کورنا رپورٹ مثبت آگئی

کراچی طیارہ حادثہ ، زخمی تین  بچیوں میں سے ایک  جان بحق ہو گئی 

datetime 3  جون‬‮  2020

کراچی طیارہ حادثہ ، زخمی تین  بچیوں میں سے ایک  جان بحق ہو گئی 

کراچی (آن لائن) کراچی طیارہ حادثہ میں جھلس کر زخمی ہونی والی تین گھریلو ملازمہ بچیوں میں سے ایک ناہیدہ جانبحق ہوگئیں،2 بچیاں ماریہ ،عزیزہ زخمی حالت میں سول اسپتال برنس وارڈ میں زیر علاج پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ، رکن سندھ اسمبلی کراچی ڈویزن کے صدر خرم شیر… Continue 23reading کراچی طیارہ حادثہ ، زخمی تین  بچیوں میں سے ایک  جان بحق ہو گئی 

مدرسے کی چھت گرگئی ،سات بچے جاں بحق  تیرہ زخمی ، کئی حالت نازک ، ہر کوئی افسردہ ہو گیا 

datetime 3  جون‬‮  2020

مدرسے کی چھت گرگئی ،سات بچے جاں بحق  تیرہ زخمی ، کئی حالت نازک ، ہر کوئی افسردہ ہو گیا 

شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ کے گاؤں صابر جان کوٹ میں مدرسے کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں سات بچے جاں بحق اور تیرہ زخمی ہوگئے ۔ ڈی ایس ی اعظم خان کے مطابق شمالی وزیرستان میں مدرسے کی چھت گرنے سے 7  بچے جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے… Continue 23reading مدرسے کی چھت گرگئی ،سات بچے جاں بحق  تیرہ زخمی ، کئی حالت نازک ، ہر کوئی افسردہ ہو گیا 

کویڈ 19دنیا بھر میں فوڈ چین متاثر ہونے سے کتنے کروڑ افراد  خوراک کی کمی کا شکار ہوسکتے ہیں؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 2  جون‬‮  2020

کویڈ 19دنیا بھر میں فوڈ چین متاثر ہونے سے کتنے کروڑ افراد  خوراک کی کمی کا شکار ہوسکتے ہیں؟ چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) کویڈ 19دنیا بھر میں فوڈ چین متاثر ہونے کی وجہ سے 70کروڑ 40 لاکھ افراد خوراک کی کمی کا شکار ہوسکتے ہیں،خوراک کی کھپت کم ہونے کی وجہ سے پھلوں اور سبزیوں سمیت دیگر اجناس کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں جس سے کاشتکار طبقہ براہ راست متاثر ہوگا ،زرعی شعبے پر… Continue 23reading کویڈ 19دنیا بھر میں فوڈ چین متاثر ہونے سے کتنے کروڑ افراد  خوراک کی کمی کا شکار ہوسکتے ہیں؟ چونکا دینے والے انکشافات

ایسے لوگوں کو تو شرم بھی نہیں آتی ,نواز شریف ملک لوٹ کر سیرو تفریح کررہے ہیں،پاکستان واپس لایا جائے ، وزراء کا مطالبہ 

datetime 2  جون‬‮  2020

ایسے لوگوں کو تو شرم بھی نہیں آتی ,نواز شریف ملک لوٹ کر سیرو تفریح کررہے ہیں،پاکستان واپس لایا جائے ، وزراء کا مطالبہ 

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایک بڑا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت 1985 سے لیکر اب تک تمام شوگرملوں کا آڈٹ کیا جائیگا جبکہ وفاقی کابینہ نے مالی سال 2020-21 کے بجٹ کے ابتدائی خدوخال کی بھی منظوری دیدی۔وفاقی کابینہ… Continue 23reading ایسے لوگوں کو تو شرم بھی نہیں آتی ,نواز شریف ملک لوٹ کر سیرو تفریح کررہے ہیں،پاکستان واپس لایا جائے ، وزراء کا مطالبہ 

خیبر پختونخوا حکومت نےسیاحت کا شعبہ کھولنے کا اعلان کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2020

خیبر پختونخوا حکومت نےسیاحت کا شعبہ کھولنے کا اعلان کر دیا

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے معیاری ضابطہ کار (ایس او پیز) کے تحت صوبے میں سیاحت کا شعبہ کھولنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بتایا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کی جا رہی ہے تاہم عوام کو ایس او پیز… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نےسیاحت کا شعبہ کھولنے کا اعلان کر دیا

پاکستان میں رواں سال مئی کے مہینے میں ریاست مخالف تشدد کی کارروائیاں بڑھ گئیں

datetime 2  جون‬‮  2020

پاکستان میں رواں سال مئی کے مہینے میں ریاست مخالف تشدد کی کارروائیاں بڑھ گئیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں رواں سال مئی کے مہینے میں ریاست مخالف تشدد کی کاروائیاں بڑھ گئیں۔ اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پکس) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مئی میں ریاست مخالف جنگجو حملوں میں 100 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ اپریل میں… Continue 23reading پاکستان میں رواں سال مئی کے مہینے میں ریاست مخالف تشدد کی کارروائیاں بڑھ گئیں

بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک دن میں 13کشمیریوں کی شہادت، پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا 

datetime 2  جون‬‮  2020

بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک دن میں 13کشمیریوں کی شہادت، پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک دن میں 13کشمیریوں کی ماورائے عدالت شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ نام نہاد ’’دراندازی‘‘ روکنے کی کارروائی کے بہانے جعلی مقابلوں میں کشمیری نوجوانوں کی ماورائے عدالت مسلسل شہادتوں، پر پاکستان کو شدید تشویش ہے،عالمی برادری کورونا عالمی وبائسے برسرپیکار… Continue 23reading بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک دن میں 13کشمیریوں کی شہادت، پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا 

پنجاب کا یہ شہر جو 15سے 20لاکھ افراد کرونا وائرس شکار ہو سکتا ہے؟ خبردار کر دیا گیا

datetime 2  جون‬‮  2020

پنجاب کا یہ شہر جو 15سے 20لاکھ افراد کرونا وائرس شکار ہو سکتا ہے؟ خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت ، فوج اور عدلیہ تینوں ادارے ملک کی خاطر اکٹھے ہیں،ملک درست سمت میں جا رہا ہے،شوگر مافیا کو منطقی انجام تک پہنچنا چاہئے،وزیراعظم عمران خان تمام طیارہ حادثوں کی رپورٹس پبلک کریں، لاہور میں 15سے 20 لاکھ افراد کورونا کا شکار ہو… Continue 23reading پنجاب کا یہ شہر جو 15سے 20لاکھ افراد کرونا وائرس شکار ہو سکتا ہے؟ خبردار کر دیا گیا