’’سستا پیٹرول لوگ تلاش کرتے کرتے رل گئے ‘‘ پیٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافہ ، ملکی سب سے بڑی ڈکیتی قرار مافیاز نے حکومت پر دبائو ڈال کر کتنے اربوں کا منافع کما لیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں 34 فیصد اضافہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے، مافیا نے حکومت پر دباؤ ڈال کر اربوں کا فائدہ اٹھا لیا، اب عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے کمیشن بنا دیں۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading ’’سستا پیٹرول لوگ تلاش کرتے کرتے رل گئے ‘‘ پیٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافہ ، ملکی سب سے بڑی ڈکیتی قرار مافیاز نے حکومت پر دبائو ڈال کر کتنے اربوں کا منافع کما لیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف