جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

جنوبی پنجاب صوبے بارے خوشخبری سنا دی گئی، جنوبی پنجاب بولے شکریہ ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 26  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے ازالے کے لیے پر عزم ہے۔وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی جانب سے چلایا گیا ہیش ٹیگ جنوبی پنجاب بولے شکریہ بزدار آدھے گھنٹے میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات کی جانب سے چلائے گئے ہیش ٹیگ پر ہزاروں یوزرز نے جنوبی پنجاب بولے شکریہ بزدار پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بزدار حکومت جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے ازالے کے لیے پر عزم ہے، یہی وجہ ہے کہ پہلی بار ترقیاتی بجٹ کا پینتیس فیصد صرف جنوبی پنجاب کے لیے مختص کیا گیا ہے،جنوبی پنجاب کے لیے مختص کیے گئے بجٹ کو کسی اور جگہ استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی دلچسپی سے جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی تعیناتی یقینی بنائی گئی ہے جبکہ ڈی جی جان میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر بھی کام جاری ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکومت قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بل قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔  فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے ازالے کے لیے پر عزم ہے۔وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی جانب سے چلایا گیا ہیش ٹیگ جنوبی پنجاب بولے شکریہ بزدار آدھے گھنٹے میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات کی جانب سے چلائے گئے ہیش ٹیگ پر ہزاروں یوزرز نے جنوبی پنجاب بولے شکریہ بزدار پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بزدار حکومت جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے ازالے کے لیے پر عزم ہے

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…