پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ٹرانسپورٹرز نے فوری کرائے بڑھا دیے
لاہور (آن لائن) روڈ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے عوام پر پٹرول بم پھینکے جانے کے بعد پٹرول کی قیمت میں بے بہا اضافے کو مسترد کرتے ہوئے فوری طور پر مسافر بسوں ویگنوں اور کوچیز کے کرایوں میں اڑھائی سو روپے فی مسافر اضافہ کردیا ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کئے گئے کرایہ… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ٹرانسپورٹرز نے فوری کرائے بڑھا دیے