لاہورر(آن لائن) پنجاب میں عید پر سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق عید الاضحی سے 3،2 روز پہلے بازار
اور مارکیٹس بند کر دی جائیں گی۔بکرا منڈیوں میں ایس او پیز،سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔