بدھ‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2025 

انتظامیہ کے متحرک نہ ہونے کے باعث دکانداروں کو کھلی چھوٹ مل گئی ،پریشان حال عوام کی کھال اتارنا شروع کر دی ، من مانے نرخ وصول کرنے لگے

datetime 26  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )انتظامیہ کے متحرک نہ ہونے کے باعث دکانداروں کو کھلی چھوٹ مل گئی ، پرچون سطح پر دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے صارفین کی کھال اتارنا شروع کر دی ، گراں فروش سبزیاں اور پھل مقررہ کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کرتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق عید الاضحی سے قبل آخری اتوار ہونے کے باعث بازاروں میں خریداروں کا انتہائی رش دیکھنے میں آیا

جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی بجائے مرضی کی قیمتیں وصول کیں۔سرکاری نرخنامے میں آلو نیا کچا چھلکاکی قیمت79روپے فی کلو مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 88سے90روپے فی کلو فروخت جاری رکھی ،آلو نیا کچا چھلکا درجہ دوئم 74کی بجائے 80،آلو شو گر فری 55کی بجائے62سے65،آلو سٹور43کی بجائے55،پیازدرجہ اول 35کی بجائے50،پیاز درجہ دوئم32کی بجائے45 ،ٹماٹر درجہ اول80کی بجائے110سے120،ٹماٹر درجہ دوئم74کی بجائے90سے100،لہسن دیسی180کی بجائے240سے250،لہسن چائنہ145کی بجائے230سے240،ادرک چائنہ395کی بجائے480سے490،کھیرا دیسی52کی بجائے50،کھیرا فارمی40کی بجائے45 ،کریلے27کی بجائے40،پالک 34کی بجائے45،میتھی99کی بجائے140،بینگن57کی بجائے62سے65،بند گوبھی54کی بجائے65، پھول گوبھی78کی بجائے90،شملہ مرچ83کی بجائے95سے100،سبز مرچ اول104کی بجائے150سے160،گھیا کدو54کی بجائے65،گھیا توری47کی بجائے55،لیموں100کی بجائے150سے160،پھلیاں 110کی بجائے140سے150بھنڈی88کی بجائے100سے110،شلجم52کی بجائے60اور گاجر چائنہ57کی بجائے60سے65روپے فی کلو تک فروخت کی گئی ۔ پھلوں میں سیب گاچا نیا 140کی بجائے180،سیب کشمیری 105کی بجائے130سے140،خوبانی سفید170کی بجائے230،امرود85کی بجائے100،کیلا درجہ اول درجن95کی بجائے120روپے،کیلا درجہ دوئم درن 60کی بجائے70،آلو بخارا135کی بجائے170سے180،جامن 100کی بجائے120،آم سہارنی85کی بجائے100،آم سندھڑی130کی بجائے160،آم دوسہری120کی بجائے140سے150،آڑو سپیشل200کی بجائے290سے300،اورگرماما71کی بجائے75روپے روپے فی کلو فروخت ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…