’’ذوالفقار مرزا نے 25، 25 لاکھ روپے اور ہتھیار بھی دئیے‘‘ عامر خان پریس کانفرنس سے قبل ساتھیوں سے بات کرتے ہوئے انجانے میں اہم انکشافات کرگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رہنماایم کیوایم عامر خان نے پریس کانفرنس سے قبل اپنے ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بڑا انکشاف کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اختر سے بات کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ذوالفقار مرزا نے آفاق احمد کو دو دفعہ 25 ,25 لاکھ روپے اور ہتھیار بھی دئیے۔کنور نوید جمیل سے بات… Continue 23reading ’’ذوالفقار مرزا نے 25، 25 لاکھ روپے اور ہتھیار بھی دئیے‘‘ عامر خان پریس کانفرنس سے قبل ساتھیوں سے بات کرتے ہوئے انجانے میں اہم انکشافات کرگئے