جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

موٹر وے پربھیرہ سروس ایریا میں والدین اپنی 2سالہ بچی کو بھول کر چلے گئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ڈاکٹر محمد اقبال اپنی زوجہ اور چار بچوں کے ہمراہ اسلام آباد سے لاہور بذریعہ موٹروے سے سفر کر رہے تھے کہ راستے میں بھیرہ سروس ایریا میں ایک ہوٹل پر رکے اور کھانا کھانے کے بعد اپنا سفر جاری رکھا لیکن ان کی دو سالہ بیٹی وہیں رہ گئی۔کچھ دور جانے کے بعد جب معلوم ہوا تو موٹروے پولیس

ہیلپ لائن 130 پر اطلاع دی۔اطلاع پاتے ہیں موٹروے پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے چند ہی منٹوں میں مذکورہ جگہ پہنچ کر بچی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا اور والدین کو اطلاع دے دی گئی۔بعد ازاں بچی کو والدین کے حوالے کردیا گیا اس موقع پر ڈاکٹر محمد اقبال نے موٹروے پولیس کی تعریف کی اور شکریہ ادا کیاـ

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…