حکومتی ترجمانوں کو اپنے بجٹ ٹیکس فری بجٹ کہتے شرم آنی چاہیے‘ن لیگ کا شدید ردعمل
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ حکومتی ترجمانوں کو اپنے بجٹ ٹیکس فری بجٹ کہتے شرم آنی چاہیے،بجٹ سے قبل ہی آئی ایم ایف کے کہنے پردو سو فیصد مہنگائی میں اضافہ کردیا گیا۔ فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے عظمی بخاری نے… Continue 23reading حکومتی ترجمانوں کو اپنے بجٹ ٹیکس فری بجٹ کہتے شرم آنی چاہیے‘ن لیگ کا شدید ردعمل