ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

معروف پاکستانی کرکٹر انتقال کرگئے

datetime 21  جون‬‮  2020

معروف پاکستانی کرکٹر انتقال کرگئے

لاہو (این این آئی)پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم کے 31 سالہ کھلاڑی محمد عرفان انتقال کر گئے۔ہیڈ کوچ پاکستان ڈیف ٹیم عمر فیاض نے بتایا کہ محمد عرفان کچھ عرصے سے علیل تھے اور وہ اتوار کو خالق حقیقی سے جاملے۔ ہیڈ کوچ عمر فیاض نے بتایا کہ محمد عرفان نے 2007 ایشیا کپ میں پہلی… Continue 23reading معروف پاکستانی کرکٹر انتقال کرگئے

پشاور بی آرٹی منصوبہ کب مکمل ہوگا؟ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا نئی تاریخ دینے سے انکار،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 21  جون‬‮  2020

پشاور بی آرٹی منصوبہ کب مکمل ہوگا؟ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا نئی تاریخ دینے سے انکار،بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پختونخوا حکومت کاپشاور میں تحریک انصاف حکومت کے واحد میگا منصوبے پشاور بی آرٹی منصوبے کی تکمیل کے لئے نئی تاریخ دینے سے انکار، تفصیلات کے مطابق سول سیکرٹریٹ پشاور میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران جب وزیر خزانہ سے سوال کیاگیا کہ نئے… Continue 23reading پشاور بی آرٹی منصوبہ کب مکمل ہوگا؟ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا نئی تاریخ دینے سے انکار،بڑا دعویٰ کردیا

لاہوریوں نے ٹریفک سگنل توڑنے کی عادت نہ چھوڑی ساڑھے پانچ ماہ میں6 لاکھ سے زائد چالان ،بھاری جرمانہ قومی خزانے میں جمع

datetime 21  جون‬‮  2020

لاہوریوں نے ٹریفک سگنل توڑنے کی عادت نہ چھوڑی ساڑھے پانچ ماہ میں6 لاکھ سے زائد چالان ،بھاری جرمانہ قومی خزانے میں جمع

لاہور(این این آئی) لاہوریوں نے ٹریفک سگنل توڑنے کی عادت نہ چھوڑی، شہرمیں کیمروں سے مانیٹرنگ اور ٹریفک قوانین پرعملدرآمد کے لیے وارڈنز کی موجودگی بھی شہریوں کے مزاج کو نہ بدل سکی۔تفصیلات کے مطابق پہلے ساڑھے پانچ ماہ میں سیف سٹی اتھارٹی نے6 لاکھ 16 ہزارسے زائد چالان جاری کردیئے۔ شہرمیں روزانہ لاکھوں کی… Continue 23reading لاہوریوں نے ٹریفک سگنل توڑنے کی عادت نہ چھوڑی ساڑھے پانچ ماہ میں6 لاکھ سے زائد چالان ،بھاری جرمانہ قومی خزانے میں جمع

بلوچستان اسمبلی بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے انتہائی پرامن اور منفرد احتجاج

datetime 21  جون‬‮  2020

بلوچستان اسمبلی بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے انتہائی پرامن اور منفرد احتجاج

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان اسمبلی بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے حذب روایت احتجاج تو کیا گیا لیکن اس بار احتجاج کا طریقہ کار مختلف تھا اپوزیشن نے اس بار نہ تو بجٹ کی کاپیاں پھاڑیں نہ شورشرابا اور نہ ہی نعرے بازی کی آرام سے احتجاج کرتے ہوئے بجٹ کی کچھ کاپیاں… Continue 23reading بلوچستان اسمبلی بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے انتہائی پرامن اور منفرد احتجاج

پاکستان کے اہم شہر کے 7 علاقوں میں لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 21  جون‬‮  2020

پاکستان کے اہم شہر کے 7 علاقوں میں لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

گھوٹکی(این این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور منتقلی کے پیش نظر ضلع گھوٹکی کے 7 علاقوں میں عام لوگوں کی آمد و رفت پر 22جون سے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی لیفٹیننٹ رٹائرڈ محمد خالد سلیم نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کی سفارش پر… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر کے 7 علاقوں میں لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2020

بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل کو خط لکھ دیا ہے ۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ میرے نام سے جعلی… Continue 23reading بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف

سی ٹی ڈی نے گلستان جوہر میں رینجرز پر حملے کے ملزمان کی تصاویر جاری کردیں، اہم اعلان بھی کر دیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2020

سی ٹی ڈی نے گلستان جوہر میں رینجرز پر حملے کے ملزمان کی تصاویر جاری کردیں، اہم اعلان بھی کر دیا گیا

کراچی(این این آئی) پولیس کے کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے گلستان جوہر میں سندھ رینجرز کی گاڑی پر دستی بم حملہ کرنے والے دو ملزمان کی تصاویر جاری کردی ہیں۔10جون کو گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب پنکچر کی ایک دکان پر کھڑی سندھ رینجرز کی موبائل پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے… Continue 23reading سی ٹی ڈی نے گلستان جوہر میں رینجرز پر حملے کے ملزمان کی تصاویر جاری کردیں، اہم اعلان بھی کر دیا گیا

رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خودساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیاگیا، تفتیشی رپورٹ میں انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2020

رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خودساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیاگیا، تفتیشی رپورٹ میں انکشاف

گھوٹکی (این این آئی) رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملے کی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی، حملے میں خود ساختہ ٹائم ڈیوائس استعمال کی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ کے شہر گھوٹکی میں دہشت گردوں نے رینجرز اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت تین افراد شہید ہوئے… Continue 23reading رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خودساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیاگیا، تفتیشی رپورٹ میں انکشاف

جناح ہسپتال میں مریض کو آکسیجن کی عدم فراہمی، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، گالی گلوچ، مکوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال

datetime 21  جون‬‮  2020

جناح ہسپتال میں مریض کو آکسیجن کی عدم فراہمی، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، گالی گلوچ، مکوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال

لاہور (آن لائن) جناح ہسپتال لاہور میں زیر علاج مریض کو آکسیجن کی عدم فراہمی پر جناح ہسپتال کے ایم ایس کے دفتر کے باہر میدان جنگ بن گیا۔ جس میں مریض کے لواحقین اور ہسپتال کی انتظامیہ کو اہلکاروں میں گالی گلوچ، مکوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ جس سے ہسپتال کے… Continue 23reading جناح ہسپتال میں مریض کو آکسیجن کی عدم فراہمی، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، گالی گلوچ، مکوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال