کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ، وزیراعظم عمران خان کے موقف کی عالمی سطح پر پذیرائی
اسلام آباد( آن لائن ) کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خان کے موقف کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی ہے جس کے بعد بات کرتے ہوئے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم وہ پہلے شخص تھیجنہوں نیواضح اور دو ٹوک مؤقف اپنایا ، وزیراعظم نے پہلے دن ہی… Continue 23reading کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ، وزیراعظم عمران خان کے موقف کی عالمی سطح پر پذیرائی