پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ایف سی نے بلوچ نوجوانوں کیلئے بھرتی کی شرائط نرم کردیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

کوئٹہ(این این آئی)فرنٹیئر کارپس (ایف سی)بلوچستان سائوتھ نے بلوچ نوجوانوں کے لیے ایف سی میں بھرتی کی شرائط میں نرمی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پہلے ایف سی میں بھرتی کے لیے تعلیمی قابلیت کم ازکم انٹرمیڈیٹ تھی تاہم اب ایف سی

ساتھ میں مڈل پاس بلوچ نوجوان بھی بھرتی ہوسکیں گے۔ایف سی ساتھ بلوچستان نے بلوچ نوجوانوں کو ایف سی میں بھرتی کے لئے کئی رعایتیں دینے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں قد اور چھاتی کے سائز پر بھی رعایت ملے گی اور انٹر کی بجائے مڈل پاس نوجوانوں کو بھی ملازمت ملے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…