ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم صادر، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا فیصلہ
لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پبلک مقامات، مارکیٹوں، بازاروں اور پارکوں میں ماسک پہننے کی پابندی پر عمل کرایا جائے گا۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ ماسک پہننا… Continue 23reading ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم صادر، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا فیصلہ