جہانگیرترین اور خسرو بختیار عمران خان کیخلاف جال تیار کررہے ہیں‘بڑا دعویٰ سامنے آگیا
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ جہانگیرترین اور خسرو بختیار عمران خان کیخلاف جال تیار کررہے ہیں،تحریک انصاف کا شیرازہ چند ماہ میں بکھرنے والا ہے،چینی سکینڈل منظر عام پر آنے بعد حکومتی لوگوں کی بڑی تعداد را ہ فرار تلاش کررہی ہے۔ شیخ رشید کے ٹارزن… Continue 23reading جہانگیرترین اور خسرو بختیار عمران خان کیخلاف جال تیار کررہے ہیں‘بڑا دعویٰ سامنے آگیا