پی ٹی وی پر کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر برطرف افسر کی بحالی درخواست،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی پر کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر برطرف پی ٹی وی افسر کی بحالی درخواست مسترد کر دی ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست مسترد کرنے کا مختصر فیصلہ جاری کردیا۔ پی ٹی وی… Continue 23reading پی ٹی وی پر کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر برطرف افسر کی بحالی درخواست،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا































