جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

شہبازگل ،فیاض چوہان کوعہدوں سے ہٹایا جائے ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 6  جون‬‮  2020

شہبازگل ،فیاض چوہان کوعہدوں سے ہٹایا جائے ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہبازگل اور صوبائی وزیر اطلاعات فیاض چوہان کوعہدوں سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ۔ مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے… Continue 23reading شہبازگل ،فیاض چوہان کوعہدوں سے ہٹایا جائے ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری 

datetime 6  جون‬‮  2020

طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری 

لاہور( این این آئی) طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔82مسافروں کے لواحقین کو تدفین کے لیے 10لاکھ روپے فی کس امدادی رقم فراہم کردی گئی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق 15مسافروں کے لواحقین نے اگلے ایک سے دو ہفتے میں رابطہ کرنے… Continue 23reading طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری 

طیارہ حادثہ،بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ، ڈاؤن لوڈنگ کا عمل مکمل

datetime 6  جون‬‮  2020

طیارہ حادثہ،بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ، ڈاؤن لوڈنگ کا عمل مکمل

کراچی(این این آئی) حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کی تحقیقات کرنے والے فرانسیسی تفتیش کاروں نے اعلان کیا ہے کہ بدقسمت پرواز کے بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ اور ڈاؤن لوڈنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔فرانسیسی بیورو آف انکوائری اینڈ اینالسز فار سول ایوی ایشن سیفٹی… Continue 23reading طیارہ حادثہ،بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ، ڈاؤن لوڈنگ کا عمل مکمل

ہفتہ وار لاک ڈائون ،کمرشل مارکیٹ، باڑہ بازار،پرانا قلعہ اور ملحقہ مارکیٹس و دکانیں بند

datetime 6  جون‬‮  2020

ہفتہ وار لاک ڈائون ،کمرشل مارکیٹ، باڑہ بازار،پرانا قلعہ اور ملحقہ مارکیٹس و دکانیں بند

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں ہفتہ وار حکومتی لاک ڈائون پر عملدرآمد کرتے ہوئے کمرشل مارکیٹ، باڑہ بازار،پرانا قلعہ اور ملحقہ مارکیٹس و دکانیں بند کر دیں ،سڑک پر ٹریفک بھی معمول سے کم دکھائی دیا،شہریوںنکی اکثریت گھروں سے باہر نکلنے سے گریزکیا ،میڈیکل سروسز ،اسٹور ، گوشت سبزی کی دکانیں حکومتی احکامات کے مطابق… Continue 23reading ہفتہ وار لاک ڈائون ،کمرشل مارکیٹ، باڑہ بازار،پرانا قلعہ اور ملحقہ مارکیٹس و دکانیں بند

مجموعی طور پر مختلف اقسام کے 286 ونٹیلیٹرز دیئے گئے، این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کر یں

datetime 6  جون‬‮  2020

مجموعی طور پر مختلف اقسام کے 286 ونٹیلیٹرز دیئے گئے، این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کر یں

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے کی طرف سے صوبوں، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو دیئے گئے ونٹیلیٹرز کی تفصیلات جاری کر دی گئی جس کے مطابق مجموعی طور پر مختلف اقسام کے 286 ونٹیلیٹرز دیئے گئے۔ ترجمان کے مطابق صوبہ پنجاب کو 72 ونٹیلیٹرز دیئے گئے،پنجاب کے ونٹیلیٹرز میں… Continue 23reading مجموعی طور پر مختلف اقسام کے 286 ونٹیلیٹرز دیئے گئے، این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کر یں

کورونا تیزی سے پھیل رہاہے ، 388 مریضوں کی حالت تشویشناک،وزیراعلی سندھ نے صورتحال سے آگاہ کردیا

datetime 6  جون‬‮  2020

کورونا تیزی سے پھیل رہاہے ، 388 مریضوں کی حالت تشویشناک،وزیراعلی سندھ نے صورتحال سے آگاہ کردیا

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے سے کوروناوائرس تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے، اس وقت 388 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔سید مراد علی نے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بات کرتے ہو ئے کہا ہے کہ گزشتہ… Continue 23reading کورونا تیزی سے پھیل رہاہے ، 388 مریضوں کی حالت تشویشناک،وزیراعلی سندھ نے صورتحال سے آگاہ کردیا

طیارہ حادثہ،احمد مجتبیٰ کی میت کی شناخت معمہ بن گئی

datetime 6  جون‬‮  2020

طیارہ حادثہ،احمد مجتبیٰ کی میت کی شناخت معمہ بن گئی

کراچی (این این آئی)کراچی ایئر پورٹ کے قریب طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے احمد مجتبیٰ کی میت کی شناخت معمہ بن گئی ہے۔سندھ فرانسک لیب کے سربراہ ڈاکٹر اقبال چوہدری کے مطابق ہماری رپورٹ غلط ہوسکتی ہے اور نہ لاہور لیب کی، عالمی سطح پر جب چاہیں ان رپورٹس کو چیلنج کیا جاسکتا… Continue 23reading طیارہ حادثہ،احمد مجتبیٰ کی میت کی شناخت معمہ بن گئی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم،ن لیگی رکن اسمبلی سیف الملوک کھوکھر بیٹے سمیت کورونا وائرس میں مبتلا

datetime 6  جون‬‮  2020

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم،ن لیگی رکن اسمبلی سیف الملوک کھوکھر بیٹے سمیت کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے جسٹس شاہد کریم کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے ۔ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جسٹس شاہد کریم نے خود کر گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ۔چیف… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم،ن لیگی رکن اسمبلی سیف الملوک کھوکھر بیٹے سمیت کورونا وائرس میں مبتلا

اپنی بیویوں کے نام پر امدادی رقم وصول 28 سرکاری ہیڈ ماسٹرز اور ٹیچرز کے نام سامنے آگئے

datetime 6  جون‬‮  2020

اپنی بیویوں کے نام پر امدادی رقم وصول 28 سرکاری ہیڈ ماسٹرز اور ٹیچرز کے نام سامنے آگئے

مظفر گڑھ (این این آئی)ضلع مظفرگڑھ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم وصول کرنے والے 28 سرکاری ہیڈ ماسٹرز اور ٹیچرز کے نام سامنے آگئے، 18 اور17 گریڈ کے اساتذہ اپنی بیویوں کے نام پر امدادی رقم وصول کرتے رہے۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشنز ایلیمنٹری ایجوکیشن نے محکمہ تعلیم مظفرگڑھ کو 28 ایسے سرکاری… Continue 23reading اپنی بیویوں کے نام پر امدادی رقم وصول 28 سرکاری ہیڈ ماسٹرز اور ٹیچرز کے نام سامنے آگئے