بدھ‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2025 

اپوزیشن نے کونسا گھناؤنا کھیل کھیلنے کی کوشش کی؟بند کمرے اجلاسوں میں اپوزیشن حکومت سے کیا بارگیننگ کرنے کی کوشش کررہی ہے ؟ اپوزیشن کونسا بل نیب ترامیم پاس ہونے کی صورت میں ہی پاس کروانا چاہتی ہے؟ معروف صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 28  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں نے گھنائونا کھیل کھیلنے کی کوشش کی ہے ۔ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں پاکستان شامل ہونے پر پاکستان کو مشکلات کا سامنا اور اوپر سے اس دبائو کا بھی سامنا تھا کہ پاکستان جتنی جلدی ہو سکے

اصلاحات کرے ۔ اے آر وائے کے رپورٹر عبد القادر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے قانون سازی کیساتھ نیب ترمیم معاملہ بھی درپیش ہے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے بند کمرے میں اجلاس انتہائی مایوس کن رویے تب سامنے آیا جب انہوں نے حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ میری حکومتی نمائندوں سے بات ہوئی ہے وہ بہت مایوس نظر آرہے تھے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ملکی مفاد کے معاملے پر اپوزیشن جماعتیں تعاون کیلئے تیار نہیںبدلے میں اپنے مطالبات منوانے پر یکجا ہے ۔ معروف صحافی کا مزید کہنا تھا کہ اس حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ اپوزیشن جماعت بارگیننگ کر رہی ہے جبکہ عمران خان نے کہا ہے اداروں میں اصلاحات لائی جا سکتیں ہیں لیکن ایسا کسی صورت نہیں ہوگا کہ اداروں کے بند کر دیں ۔ اپوزیشن کے تعاون نہ کرنے کے پیچھے اپنے مطالبات ہیں اور وہ اپنی مرضی کیساتھ نیب قوانین میں ترمیم کروانا چاہتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…