منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

نوکری کی ضرورت ہے تو فوراً درخواستیں جمع کرائیں عاصم سلیم باجوہ نے بیروزگاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 28  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اورچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کا تھربلاک 1 پرکام جاری ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر

جاری کردہ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ مائننگ اور1320 میگا واٹ کے پاورپلانٹ پر کام جاری ہے۔ مائننگ کاعمل 20 فیصد اور پاورپلانٹ پر 15 فیصد تک کام ہوچکا ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے مزید کہا ہے کہ ملازمت کے خواہش مند درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…