، موٹروے پولیس نے ’’کورونا سے محفوظ سفر‘‘ مہم کا آغاز کردیا
کراچی(آن لائن)ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کے مطابق سیکٹر جام شورو کی طرف سے مٹیاری میں “کرونا سے محفوظ سفر” کے عنوان پر ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔اس مہم میں ڈرائیور حضرات اور مسافروں کو سفر کے دوران کرونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیا گیا اور… Continue 23reading ، موٹروے پولیس نے ’’کورونا سے محفوظ سفر‘‘ مہم کا آغاز کردیا































