منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ماہ اگست 2020ء میں تین ایام پانچ ،پانچ بار آئیں گے، جانئے

datetime 29  جولائی  2020 |

فیصل آباد (آن لائن)ماہ اگست 2020ء میں تین ایام پانچ پانچ بار آئیں گے ۔ ماہ اگست 2020ء میں ہفتہ ،اتوار اور پیرکے دن پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے، یکم اگست کوہفتہ کا دن ہوگا جبکہ8،15،22اور 29اگست کو بھی ہفتہ کا ہی دن ہو گا ۔2اگست کو اتوارکا دن ہو گا جبکہ 9،16،23اور

30اگست کو بھی اتوار کا ہی دن ہو گا ۔3اگست کو پیرکا دن ہو گا جبکہ 10،17 ،24اور31اگست کو بھی پیرکا ہی دن ہوگا اس طرح ماہ اگست میں یہ تین ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے اس ماہ وفاقی ملازمین کی دس جبکہ صوبائی ملازمین کی پانچ چھٹیوں ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…