قربانی کی رقم صدقہ کرنے سے واجب ادا نہیں ہوگا، ڈاکٹرراغب نعیمی نے انتہائی اہم بات بتا دی
لاہور(این این آئی )دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبراسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ قربانی کی رقم صدقہ کرنے سے واجب ادا نہیں ہوگا۔شریعت کی روشنی میں ہرصاحب نصاب مسلمان پرقربانی کرناواجب ہے۔قربانی شریعت کا ایک مستقل حکم ہے، اورشعائر اسلام میں سے ہے اسے شریعت کے حکم کے مطابق… Continue 23reading قربانی کی رقم صدقہ کرنے سے واجب ادا نہیں ہوگا، ڈاکٹرراغب نعیمی نے انتہائی اہم بات بتا دی